• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ اور سلمان شہباز نیب میں پیش نہیں ہوئے

لاہور (نمائندہ جنگ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلمان شہباز گزشتہ روز نیب لاہور میں پیش نہیں ہوئے ۔ نیب لاہور نے دونوں کو اثاثہ جات کیس میں طلب کر رکھا تھا ۔ سلمان شہباز چند روز قبل لندن چلے گئے تھے ۔ جبکہ حمزہ شہباز پارٹی مصروفیات کی وجہ سے پیش نہیں ہو ئے ۔
تازہ ترین