ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو اتھارٹی نے انجینئر علی اکرم گجر کوایکسئین میپکو سٹی ملتان تعینات کر دیاہے، ان کے پیشروانجیئنر رفیق کنول کو ایکسئین میپکو ڈویژن ملتان تعینات کیاگیا ہے ، انجینئر عمران حسین بخاری کو ایکسیئن (ٹی اینڈ آئی ) جی ایس سی میپکو ڈویژ ن ملتان تعینات کردیا گیا ہے، انجیئنرعلی اکرم گجر نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔