آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دو میچز بغیر گیند کروائے ختم ہوگئے تھے۔
ہمیں ماننا ہوگا کہ ہم معیاری کرکٹ نہیں کھیلے، ہماری ٹیم کی ٹورنامنٹ میں کارکردگی بہت خراب رہی، برینڈن میک کولم
مقدس حیدر نے کہا کہ ارمغان کے گھر سے مصطفیٰ کا موبائل فون اور خون کے نمونے بھی ملے، جس دن ہم نے چھاپا مارا اس سے دو ماہ پہلے تک ارمغان کے پاس گارڈز ہوتے تھے۔
پیٹرول پمپوں پر نصب آلات 15 سال سے پرانی گاڑیوں کی شناخت کرسکیں گے۔
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے صدر زیلنسکی کو فون کیا اور انہیں برطانیہ کی غیرمتزلزل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔
بھارت کی نامور گلوکارہ شریا گوشال نے اپنے ایکس اکاؤنٹ(سابقہ ٹوئٹر) کے ہیک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
ملزم ارمغان اپریل 2024 سے مقدمے میں مفرور تھا، وکیل مدعی نے ملزم کی دیگر مقدمات میں گرفتاری کی اطلاع دی تھی۔
ویٹی کن نے تصدیق کی ہے کہ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ابھی خطرے سے باہر نہیں لیکن اُن کے حوصلے بلند ہیں۔
حرمین کی انتظامیہ نے زائرین کیلئے لائٹس اور برقی زینوں کا بھی انتظام کیا ہے، جبکہ 236 مقامات پر نمازیوں کیلئے 194 لفٹس اور 9 ہزار سے زائد وضو خانے تیار کیے گئے ہیں۔
بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ میرے جڑواں بھائی’لو سنہا اور کش سنہا‘ مجھ سے بچپن سے جلتے تھے۔
روس نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور کشیدگی پر ردعمل دیدیا ہے۔
پاکستان اور اٹلی نے اقوام متحدہ (یو این) میں قریبی روابط پر اتفاق کرلیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف کو بہاولپور کور کی آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے پہلوؤں سے آگاہ کیا گیا۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق این سی بی انٹرپول نے 11 سال سے مطلوب ملزم شاہد خان کو پشاور پہنچا دیا۔
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 180 رنز کا ہدف دیا جو پروٹیاز نے 30ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔