عرفان احسن نے انکشاف کیا ہے کہ اکثر اوقات یہ نوٹ نچھاور کرنے کی رسم محض کیمروں کے لیے ہوتی ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ دوسری جنگ عظیم میں اتحادیوں کی فتح کے حوالے سے خصوصی تقریبات میں شرکت کے لیے ماسکو پہنچیں گے۔
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پانی کی مناسب مقدار جسم میں خون کو گاڑھا ہونے سے روکتی ہے جو کہ دل کا دورہ پڑنے کا باعث بنتا ہے۔
کیمی پول نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس دنیا کی سب سے بڑی چمچوں کی کلیکشن موجود ہے۔
کنگ خان نیویارک پہنچ گئے، میٹ گالا ڈیبیو سے پہلے مداحوں سے والہانہ ملاقات کی۔
اسرائیل کی مصروف ترین بن گوریان ایئر پورٹ کو یمن کی جانب سے داغے گئے میزائل گرنے کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔
شاندانہ گلزار نے پشاور کے نشتر ہال میں آرٹ نمائش میں خطاب کرنے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں معدنی وسائل پر جنگیں لڑی جاتی رہی ہیں۔
بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے میٹ گالا میں ڈیبیو کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔
حادثہ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے نواحی علاقے میں رات گئے پیش آیا۔
سمیع خان نے کہا ہے کہ محبت جیتنے کی چیز ہے، چھیننے کی نہیں۔
خانیوال میں بااثر افراد نے شہری کو تشددکا نشانہ بناتے ہوئے سر کے بال، مونچھیں اور بھنویں مونڈ کر وڈیو وائرل کر دی۔
اسحاق ڈار نے بھارت کے اشتعال انگیز پروپیگنڈے اور سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کے فیصلے کو مسترد کیا۔
خلیج تعاون تنظیم (جی سی سی) نے جنوبی ایشیاء میں بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنا خطرناک روایت ہوگی۔
ایرانی وزیرِ خارجہ سینئر پاکستانی حکام سے علاقائی صورتحال پر بات کرینگے۔
یہ پابندی بھارت میں حالیہ پہلگام حملے کے بعد پاکستانی فنکاروں پر بڑھتی ہوئی پابندیوں کا تسلسل ہے