• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبرستان سےنومولود بچے کی لاش برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تھانہ صادق آباد کے علاقہ چودھری قبرستان سےنومولود بچے کی نعش برآمدہوئی ہے۔ منگل کوقبرستان سےنومولودبچہ مردہ حالت میں ملاجسے پولیس نے قبضے میں لے کرہسپتال منتقل کردیا۔
تازہ ترین