راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)) راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کے نئے میڈیکل سپڑنٹنڈنٹ ڈاکٹر ناصر محمود نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اِس عزم کا اظہار کیاکہ ریجن کے گردے کے امراض و پیوند کاری کے سب سے بڑے ہسپتال کو جلد از جلدفنکشنل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔