• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست مشی گن میں ایک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک اناڑی خاتون ڈرائیور گاڑی ریورس کر رہی تھیں کہ بریک لگانا بھول گئیں اور یوں بے قابو گاڑی ایک اسٹور میں جا گھسی۔

رپورٹ کے مطابق اسٹور میں موجود ددکاندارسمیت گاہک اس حادثے میں بالکل محفوظ رہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جسے فوری اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

دوسری جانب اناڑی ڈرائیورکو اپنی کار کے ساتھ ساتھاسٹور کا بھی نقصان اُٹھانا پڑا۔

تازہ ترین