• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں ایک نوجوان اپنے دوستوں کو متاثر کرنے کیلئے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ون وہیلنگ کا مظاہرہ کر رہا تھاکہ توازن برقرار نہ رکھ سکا جس کے باعث بائیک سمیت سڑک پر منہ کے بل گراتاہم زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا لیکن دوستوں کے سامنے شرمندہ ضرور ہوگیا۔

اسلئے شوق اپنی جگہ لیکن کرتب دکھانے کیلئے مہارت ہونا لازمی ہے ورنہ انجام تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں۔

تازہ ترین