ٹھٹھہ(نامہ نگار)چھتو چند کے قریب گاؤں حاجی رمضان ہیجب کے رہائشی مزدور آچار کھمان کے گھر میں آگ لگنے کے باعث گھر اور اس میں موجود بستر، کپڑے و دیگر قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا متاثرین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں ان کی امداد کی جائے۔