• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (لیڈی رپورٹر) محکمہ وائلڈلائف اینڈ پارکس پنجاب نے ایکٹ کے تحت صوبے کی 41 تحصیلوں میں آج سے 15فروری 2019ء تک تیتر کے شکار کی اجازت دیدی ہے ۔شکار مستند شوٹنگ لائسنس کے ساتھ صر ف اتوار کے روز ہی کھیلاجاسکے گا ۔
تازہ ترین