• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی اسلام آباد سمیت مالاکنڈ، ہزارہ،گوجرانوالہ ، بہاولپور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، گزشتہ روز سب سے کم درجہ حرارت گوپس اور بگروٹ میں منفی2 ڈگری سنٹی گریڈ رہا، جڑواں شہروں میں سورج آج 5بجکر 8منٹ پر غروب کل صبح 6بجکر 36منٹ پر طلوع ہوگا۔
تازہ ترین