• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقیب اللہ سمیت 4افراد کے قتل کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نقیب اللہ سمیت 4افراد کے قتل کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی،مفرور ملزمان محمد انار، فیصل محمود، خیر محمد خصوصی عدالت نمبر 3کے روبرو پیش ہوئے،عبد الزمان ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ملزمان نے حیدرآباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری کرائی ہے، مقدمات کا سامنا کرنا چاہتے ہیں ،استدعا ہے کہ ضمانت دی جائے، اس پر عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلیاور ملزمان کو 2 ، 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

تازہ ترین