کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی نعیم کاکڑ جاں بحق ہوگئے۔
ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے کہ سابق پولیس افسر نعیم کاکڑ کو تشویش ناک حالت میں سی ایم ایچ منتقل کیاگیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سڑکیں اور گھر بن رہے ہیں، بجلی پیدا ہو رہی ہے، سندھ آگے بڑھ رہا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے بعض شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری ازالے کے لیے احکامات دیے اور کہا کہ نادرا میگا سینٹر میں رش کے باوجود عملہ اچھے طریقے سے مینج کر رہا ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروسز کا 2025-26 کا مجموعی بجٹ 21 ارب 62 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے، پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ کا نظر ثانی شدہ بجٹ 22 ارب 51 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے۔
ہالینڈ میں رحمتُ للعالمین ﷺ کی ولادتِ باسعادت اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مساجد میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، منہاج القرآن دی ہیگ کے مرکز میں بھی 12 دن متواتر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
اس اضافے کے بعد اوسط گھرانے کا سالانہ توانائی بل تقریباً 60 پاؤنڈ بڑھ کر 1723 پاؤنڈ ہو جائے گا۔
ایران اور چین کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری باہمی احترام، مفادات پر مبنی تعاون اور کثیر قطبی دنیا کے مشترکہ وژن پر قائم ہے: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
سفیر عبد الحمید نے آٹوموبائل، تجارتی گاڑیوں، تعمیراتی مشینری، رسد رسانی اور مالیاتی شعبوں میں کاروباری اداروں کو باہم منسلک کرنے کی آرائی شوجی کمپنی کی کوششوں کو سراہا۔
کینیڈا کے شہر مسی ساگا کے ایک پارک میں فرینڈز آف کراچی کے زیرِاہتمام ’اہتمامِ حلیم‘ پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ افتخار گیلانی کی بطور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نامزدگی کا فیصلہ نواز شریف کی منظوری سے ہوا۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
فرانس اور برطانیہ یوکرین کو حساس میزائل ٹیکنالوجی فراہم کر کے آگ سے کھیل رہے ہیں: روس
گورنر خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ حکومت کو پیٹرولیم لیوی سے متعلق سوچنا چاہیے۔
مطلوب خواتین کا تعلق گوادر، جیوانی اور تربت سے ہے۔
میر رضا کے اہلخانہ اور وکیل جبران ناصر کو 28 اگست کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
پمز میں آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں کی اموات نے ملک بھر میں تشویش اور غم کی لہر دوڑا دی۔