• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کا بارہواں کانووکیشن 23 نومبر کو ہوگا

کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر )جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام طلباء وطالبات والدین اور مہمانان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کا بارہواں کانووکیشن جو 19 نومبر کو منعقد ہونا تھا چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب کانووکیشن کا انعقاد جمعہ 23 نومبر کو صبح 9 بجے ہوگا۔ ریہرسل 22 نومبر کو سہ پہر 3 بجے ہو گا۔
تازہ ترین