• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی سے 24گھنٹوں میں4 اشتہاری، 3عدالتی مفرورگرفتار

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے گزشتہ24گھنٹوں میں4اشتہاریوں اور 3عدالتی مفروروں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ کہوٹہ پولیس نے اشتہاری مجرمہ نازیہ،تھانہ مری پولیس نے اشتہاری محمد ادریس ، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے مجرم خالد محمود ، تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے اشتہاری اعظم خان جبکہ تھانہ کلرسیداں پولیس نے عدالتی مفرور محمد بشارت ،محمود حسین اوراحسن مجید کو گرفتار کرلیا ۔
تازہ ترین