• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انتظامیہ نے عید گاہ چوک کی توسیع کا کام روک دیا ، ذرائع کے مطابق ایم ڈی اے انتظامیہ نے عید گاہ چوک کی توسیع کافیصلہ کیا تھا اور ضروری مشینری بھیج کر کام بھی عرصہ دراز سے شروع کر دیا گیا تھا لیکن ناگزیر وجوہات کی بناء پر توسیع کا عمل روک دیا گیا ہے، ایم ڈی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بہت جلد منصوبے کام شروع کر دیا جائے گا ۔
تازہ ترین