ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے خلاف جامعہ کراچی میں احتجاج
وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات کے نتیجے میں جامعہ کراچی میں بطور ڈائریکٹر تقرر ہونے والے 66 سالہ ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے خلاف جامعہ کراچی میں احتجاج شروع ہوگیا ہے۔