• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف :عارف حسین ملک

صفحات126:،قیمت: 300 روپے

ناشر :سانجھ ادبی سنگت، مظفر گڑھ

علی پور، ضلع مظفرگڑھ پنجاب کی ایک چھوٹی سی تحصیل ہے۔ جہاں کی آبادی کا زیادہ انحصار زراعت اور گلّہ بانی پر ہے۔ اس کتاب میں تحصیل علی پور کے تاریخی، سماجی اور معاشی حالات بیان کیے گئے ہیں، ساتھ ہی علاقے کی ترقّی کے لیے تجاویز بھی دی گئی ہیں۔ مصنّف کا اندازِ تحریر سادہ ہے اور وہ علاقے کے مسائل کے بارے میں بڑی مثبت اور تعمیری سوچ رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ علاقے کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت حالات بدلنے کی کوشش کریں، کیوں کہ ایک چھوٹا سا قدم بھی بڑی تبدیلی لا سکتا ہے۔

تازہ ترین