• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی گولڈ کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی گولڈ کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ ٹورنامنٹ میں سینٹرل نے ویسٹ شکست دیدی۔فاتح ٹیم کی جانب سے واصف، حماد ، علی شان اور ناکام سائید کی طرف سے طلحہ رضا نے دو نوں گول کئے۔

تازہ ترین