• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی ہاکی کپ، ملیر سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی گولڈ کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹور نامنٹ میں اتوار کو ملیر اور سائوتھ کا میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔ ملیر کی ٹیم نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔
تازہ ترین