• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میچ فکسنگ میں اطالوی ٹینس پلیئر پر تاحیات پابندی

روم ( جنگ نیوز ) اٹلی کے سابق ٹینس پلیئر ڈینیل براشیالی پر میچ فکسنگ الزامات میں تاحیات پابندی لگادی گئی ہے، ان پر ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ ٹینس انٹی گریٹی یونٹ کے مطابق مذکورہ کھلاڑیوں نے اسپین میں اے ٹی پی ٹورنامنٹ کے دوران دو مواقع پر اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے، البتہ انہیں کھیلوں کی عالمی مصالحتی عدالت میں سزا کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہے۔
تازہ ترین