• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سورج کی حدت کو کم کرنے کیلئے فضا سے زمین کی سطح پر کیمیکل اسپرے کرایا جانا چاہیے، سائنسدان

میسا چیوسیٹس(ا یجنسیاں) سائنس دانوں نے تجویز دی ہے کہ سورج کی حدت کو کم کرنے کے لیے فضا سے زمین کی سطح پر کیمیکل اسپرے کرایا جانا چاہیے۔ سائنسی جریدے انوائرمنیٹل ریسرچ لیٹرز میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سائنس دان کرہ ارض میں پیدا ہونے والے ہولناک موسمی تغیر پر قابو پانے کا حل ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ زمین کی سطح پر ایک خاص قسم کا کیمیکل اسپرے کر کے ذریعے سورج کی دہکتی آگ کو کسی حد تک گل و گلزار بنایا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین