پشاور ( خبر نگار خصوصی)وومن یونیورسٹی مردان کے ترجمان نے کہاہے کہ ان کی یونیورسٹی میں تمام بھرتیاں میرٹ پرہوئی ہیں، سوشل میڈیا پروا ئر ل ہو نے والی ایک ویڈیومیں یونیورسٹی کے جعلی لیٹرپیڈ کااستعمال کیاگیاہےجو در اصل یونیورسٹی کو بدنام کرنے کی ایک مذموم کوشش ہے ،اس لئے صوبائی حکومت اس بات کا نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے۔