• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن شہر کے ارکان اسمبلی ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دیں، ملیزئی قومی جرگہ

کوئٹہ (سٹی ڈیسک)ملیزئی قومی جرگہ اور اہلیان چمن موجودہ صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ چمن شہر کے موجودہ ایم این اے، ایم پی اے اور وزیر اعلیٰ کے اسپیشل اسسٹنٹ جو سابق دور حکومت کے مسلسل تنقید کا نشانہ بنتے رہے یہی لوگ موجودہ حکومت میں رہتے ہوئے اور تقریباً ایک سال گزرنے کے بعد بھی حکومتی کارکردگی بالکل صفر نظر آرہی ہے سابق حکومت کی اچھی اور مطمئن حکومت کے مقابلے میں موجودہ صوبائی حکومت کے آتے ہی عوام بجلی اور پانی کے مسائل سے دو چار ہیں اور ترقیاتی کاموں کے نام و نشان تک نظر نہیں آرہا انہوں نے مطالبہ کیا کہ موجودہ صوبائی حکومت ترقیاتی کاموں پر توجہ دیں۔
تازہ ترین