• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں قائم نادرا مراکز میں سہولیات کا فقدان ہے ، قاسم خان سوری

اسلام(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قا سم خان سوری سے چیئر مین نادرا عثما ن یو سف مبین نے منگل کوپا رلیمنٹ ہا وس میں ملا قات کی ۔ملا قات میں کو ئٹہ میں نئے شنا ختی کا رڈ مرا کز قا ئم کر نے اور عوام کے ساتھ نا درا کے عملے کے غیر مناسب رویے اور نا درا مر ا کز میں عوا م کو بہتر سہو لیا ت کی فراہمی سے متعلق امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ کو ئٹہ شہر میں قا ئم نا درا مر اکز آ با دی کے تنا سب سے ا نتہا ئی کم ہیں ۔ ۔ انہو ں نے چیئر مین نا درا کو کو ئٹہ میں نئے شنا ختی کا رڈ مر اکز قائم کر نے کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں قائم نادرا مراکز میں سہولیات کا فقدان ہے ۔دریں اثناءڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے ملاقات کی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے قاسم سوری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
تازہ ترین