• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ ہاکی ،آسٹریلیا نے آئر لینڈ کوزیر کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جمعے کو آسٹریلیا نے آئر لینڈکو ہرادیا، چین نے انگلینڈ کے ساتھ میچ دو دو گول سے برابر کردیا۔ انگلینڈ کی ٹیم جیت کی جانب گامزن تھی لیکن آخری وقت میں تالاکے نے گول برابر کرکے سب کو حیران کردیا۔

تازہ ترین