کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے آصف نواز اسکواش کمپلکس میں پاکستان اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں مصر کے کریم عبدالجواد نے ہم وطن میزان گمال کو شکست دی۔ ملائشیا کے مفیض وان عدنان نےہم وطن ایوان کو ہرادیا۔
غزہ کی صورتِ حال پراقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں چینی مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین غزہ پر اسرائیلی قبضے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتا ہے۔
سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ دلی خالصتان کا حصہ بنے گا، سکھوں کو آزادی کی تحریک کے ساتھ ہونا چاہیے۔
ویڈیو نے چیئرمین ڈمپرز اونر ایسوسی ایشن کے بیان کی بھی نفی کر دی، چیئرمین ڈمپر ایسوسی ایشن نے حادثے کا ذمہ دار واٹر ٹینکر کو قرار دیا تھا۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں فتح کے جذبے سے سرشار قوم اس بار یومِ آزادی تاریخی انداز میں منائے گی۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس اور یوکرینی صدور کے درمیان بات چیت کے شیڈول کے لیے کام کر رہا ہے۔
ڈمپر ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا، سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا۔
کراچی میں گزشتہ رات راشد منہاس روڈ پر ہونے والے حادثے کا سبب بننے والا ڈمپر خالی تھا جو فاسٹ ٹریک پر تیز رفتاری سے جا رہا تھا۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کے نام پر ریاست کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے،
محکمۂ کھیل سندھ کے تحت جشنِ آزادی کے سلسلے میں باغِ ابنِ قاسم سے فریئر ہال تک گدھا گاڑی ریس منعقد کی گئی۔
ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللّٰہ درانی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے زیارت کے ضلعی افسر کو اغواء کر لیا ہے، وہ اپنے بیٹے کے ساتھ سیاحتی مقام زیزری گئے تھے۔
دبئی سے سنگاپور جانے والی فلائٹ کی بزنس کلاس میں مبینہ طور پر بیگ چرانے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔
غزہ پر قبضے کے اسرائیلی اعلان کے بعد اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں آذربائیجان آرمینیا امن معاہدے پر مبارک باد دی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حماس کے ہتھیار ڈالنے سے انکار پر حماس کے خاتمے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے فیصلے پر قوم سے معذرت کر لی۔
عالمی شہرت یافتہ مصری فٹ بالر محمد صلاح نے شہید فلسطینی فٹ بالر سے متعلق آواز بلند کر دی۔