• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( سٹی ڈیسک)وفاق المدارس العربیہ بلوچستان کوئٹہ کاایک اجلاس بسلسلہ باہمی رابطہ اور مدارس دینیہ کے مسائل وامور پرغور وخوض کیلئے  4دسمبربروز منگل  2 بجے مدرسہ دارلعلوم فرقانیہ ولی جیٹ سریاب روڈ عرف شاہ صاحب مدرسہ منعقد کیا جارہاہے جس میں مولانا ڈاکٹر عادل خان، فرزند شیخ الاسلام مولانا سلیم اللہ خان ، نوراللہ مرقدہ مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی کے علاوہ صوبائی ناظمین ورکن عاملہ اور شہر کے ممتاز وجید علماء کرام و مشائخ خصوصی طور پر شرکت کرینگے وفاق المدارس العربیہ بلوچستان کے ناظم ومسئول ضلع کوئٹہ مولانا مفتی مطیع اللہ آغا نے ضلع کوئٹہ کے تمام مدارس دینیہ کے مہتممین ونظماء حضرات سے اجلاس میں شرکت کی استدعا کی ہے۔
تازہ ترین