• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈانے قومی خواتین ہاکی ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) واپڈا نے قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں واپڈا نے پنجاب کلرز کو 4-0 سے شکست دی ۔
تازہ ترین