• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ تفتان روٹ کے ٹرانسپورٹرکا بیان سے لاتعلقی کااظہار

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)کوئٹہ تفتان روٹ کے ٹرانسپورٹر حاجی احمد شاہ بڑیچ نے ایک بیان میں گزشتہ روزحاجی ملک شاہ جمالدینی کے نام سے شائع ہونے والے بیا ن کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ اُس بیان میں میرا نام بھی شائع ہوا ہے جبکہ اس بارے میں نہ کوئی میٹنگ ہوئی ہے نہ ہی وہ موجود تھے میرا اس بیان سے کوئی تعلق نہیں آئندہ ایسے من گھڑت بیانات سے گریز کیاجائے۔
تازہ ترین