• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کا راولپنڈی ایکسپریس کو آئوٹ سورس کرنیکا فیصلہ

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی راولپنڈی ایکسپریس کو آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ٹرین کو کن شرائط کے تحت نجی شعبے کو دیا جائے گا اس بارے غوروخوض کیا جارہا ہے ۔
تازہ ترین