• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا تجارتی خسارہ 10 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ سیل )امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کا کا تجارتی خسارہ ریکارڈ درآمدات کی وجہ سے رواں سال اکتوبر میں 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اتحادیوں اور مخالفین پر بڑے پیمانے پر ٹیرف عائد کیے جانے کے باوجود واشنگٹن کا تجارتی خسارہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
تازہ ترین