• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمیونٹی سکولز اساتذہ کا پارلیمنٹ کے سامنےدھرناچوتھے روز بھی جاری

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) سندھ ، پنجاب ،کے پی کے،بلوچستان اور آزاد کشمیر میں قائم کمیونٹی سکولوں کے اساتذہ نےجمعرات کو چوتھے روز بھی پارلیمنٹ ہائوس کے سامنےدھرناجاری رکھا۔کمیونٹی سکولز ایسوسی ایشن کے متاثرین نے مستقل ہونے تک واپس نہ جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
تازہ ترین