• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ورلڈکپ، آسٹریلیا چین کیخلاف 11گول سے کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میںآسٹریلیا نے چین کو11گول سے ہرادیا۔ بلیک گوویرز نے ہیٹ ٹرک کی، ٹم برینڈز نے دوگول اسکور کئے، دوسرے میچ میں انگلینڈ نے آئر لینڈ کو ایک گول ہرایا۔
تازہ ترین