• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 10دسمبر سےملتان میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں 8ٹیمیں مد مقابل ہونگیں۔ افتتاحی روز اسلام آباد اور پنڈی جبکہ لاہور وائٹس اور بلیوز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگیں۔ دیگر ٹیموں میں کراچی وائٹس، پشاور، فاٹا، ملتان شامل ہیں، سیمی فائنل 24اور فائنل25 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔
تازہ ترین