• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی راک بینڈ یوٹو سب سے زیادہ کمائی والا بیڈ قرار

نیویارک (آئی این پی) امریکی کا عالمی شہرت یافتہ راک بینڈ یو ٹو نے سب سے زیادہ کمائی کرنے والا بینڈ بن گیا ۔ فوربز میگزین کی سالانہ فہرست کے مطابق یو ٹو نے جون2017 سے جون 2018 کے دوران 118 ملین ڈالر قبل از ٹیکس کمائی کی۔بینڈ نے زیادہ تر بزنس اپنے تین ورلڈ ٹورز سے کمایا۔ برطانوی بینڈ کولڈ پلیدوسرے نمبر پر،27 سالہ موسیقار و گلوکار ایڈ شیرن تیسرے نمبرپر ہیں جبکہ چوتھا نمبر مارس اور کیٹی پیری کاہے۔
تازہ ترین