• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) کوئٹہ تفتان روٹ کے ممتاز ٹرانسپورٹرحاجی احمد شاہ بڑیچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں حاجی ملک شاہ جمالدینی کے نام سے جو بیان شائع ہوا اس میں میرا نام بھی شامل تھا۔اس ضمن میں وضاحت ضروری ہے کہ اس بارے میں کوئی میٹنگ ہوئی اور نہ میں اس میں موجود تھا۔ اس بیان سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ آئندہ اس طرح کے بیانات سے گریز کیا جائے۔
تازہ ترین