• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6کروڑ کی کرپشن،ٹھٹھہ ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ کا آڈیٹر گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب)نے محکمہ تعلیم ٹھٹھہ میں 6کروڑ کی کرپشن کے الزام میں ٹھٹھہ ایجوکیشن کے آڈیٹر عبدالحفیظ راہوجا ولد نور احمد کو گرفتار کر لیا ہے ،نیب ترجمان کے مطابق عبدالحفیظ راہوجا نے دیگر اہلکاروں کے ساتھ ملکر ٹھٹھہ ایجوکیشن ڈیپار ٹمنٹ میں خورد برد کی ہے ۔
تازہ ترین