• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانوں کے بنیادی حقوق کا احترام کر کے دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے، طاہر القادری

لاہور(خصوصی رپورٹر) سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہاہے کہ آزادی اظہار کے حق کو تسلیم نہ کرنا اورانصاف،تعلیم اور روزگار سے محروم رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی ہے،انسانوں کے بنیادی حقوق کا احترام کر کے دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔وہ گزشتہ روز انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر عہدیداروں اور کارکنان اور مختلف وفود سے گفتگو کر رہے تھے۔
تازہ ترین