• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جموں و کشمیر عوامی ورکرز پارٹی کا مظاہرہ

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیر کو اسلام آباد میں جموں و کشمیر عوامی ورکرز پارٹی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس میں بابا جان سمیت دیگر گیارہ ساتھیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ۔ مظاہرے سے جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی کے چئیر پرسن نثار شاہ ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری ابرار آزاد ، ترجمان اجمل تیموری ، عمر اخلاص، ناظر حسین ، شاہد شاہ اور شبیر میعار نے بھی خطاب کیا ۔ نثار شاہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں عوام کا حق اظہار رائے محدود کیاجا رہا ہے ۔
تازہ ترین