• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کی پاکستانی قرارداد منظور

نیو یارک(ایجنسیاں)بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ کی حمایت میں پاکستانی قرارداد اقوام متحدہ میں اتفاقِ رائے سے منظورکرلی گئی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں بین المذاہب ہم آہنگی اورتعاون کو فروغ کی حمایت میں پاکستانی قرارداد پیش کی جو اتفاقِ رائے سے منظور کرلی گئی۔

تازہ ترین