• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ ہاکی، سیمی فائنل آج ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز ہفتے کو ہوں گے ، پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور بیلجیئم جبکہ دوسرا دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور ہالینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔
تازہ ترین