• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کیلئے 4 ڈویژنل اور10سنگل بنچز تشکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 4 ڈویژنل اور10سنگل بنچز تشکیل دئیے گئے ہیں، روسٹر کے مطابق پہلا ڈویژنل بنچ جسٹس چوہدری محمد مسعود جہانگیر اور جسٹس رسال حسن سعید، دوسرا ڈویژنل بنچ جسٹس فیصل زمان خان اور جسٹس عاصم حفیظ، تیسرا ڈویژنل بنچ جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس انوار الحق پنوں اور چوتھا ڈویژنل بنچ جسٹس مجاہد مستقیم احمد اور جسٹس صادق خرم محمود پر مشتمل ہے جبکہ 10سنگل بنچز میں فاضل ججز کے علاوہ جسٹس شاہد مبین اور جسٹس طارق سلیم شیخ شامل ہیں۔
تازہ ترین