• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر ریلوے شیخ رشید 26دسمبر کو ملتان آئینگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 26 دسمبر کی شام بذریعہ ہوائی جہازکراچی سے ملتان پہنچیں گے، 27دسمبر کو دن 10بجے ڈی ایس آفس میں بریفنگ لیں گے،ساڑھے 10 بجے میڈیا سے گفتگو اور اس کے بعد صنعتکاروں سے ملاقات کریں گے۔
تازہ ترین