کراچی......کراچی میں پیپلزپارٹی کے دو وزراء کی نیب حکام کے سامنے پیشی ہوئی ہے۔ وزراء میں میرمنورتالپوراور علی مردان شاہ شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے نیب حکام میرمنورتالپور پرناجائزاثاثےبنانے کے الزام میں جبکہ علی مردان شاہ کے خلاف عمرکوٹ میں سرکاری فنڈزمیں کرپشن کی تفتیش کی جارہی ہے۔