• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس آف پاکستان،مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثارنے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے ،سپریم کورٹ کے ترجمان کے مطابق چیف جسٹس دورہ ترکی مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے ، جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے اور وہ (کل)بروز ہفتہ 22 دسمبر کو وطن واپس پہنچیں گے،واضح رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی گئے تھے،جہاں انہوں نے ترک صدر طیب اردگان اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔

تازہ ترین