کوئٹہ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن صوبائی سینئر نائب صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی سینیٹر سردار اعظم خان موسیٰ خیل کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی آج پیر 24دسمبر ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ میں ہوگی۔گزشتہ روز پشتونخوامیپ کے چیئرمین مشر محمود خان اچکزئی، ڈپٹی چیئرمین حاجی فضل قادر شیرانی ، مرکزی سیکرٹری مالیات ڈاکٹر کلیم اللہ ، مرکزی سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری عبدالقادر آغا ،ایڈووکیٹ ، محمد عیسیٰ روشان ، خوشحال خان کاسی ،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی،سید لیاقت آغا ،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری ، اپوزیشن لیڈر صوبائی اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ، ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر خان موسیٰ خیل ، ارکان صوبائی اسمبلی سردار مسعود خان لونی ، نصیب اللہ مری،احسان اللہ شاہ ،دنیش کمار، ڈسٹرکٹ چیئرمین کوئٹہ حبیب الرحمن بازئی، حسن آغا ،سابقہ ایم پی اے عارفہ صدیق، صوبائی سیکرٹریز نصیب اللہ خان بازئی، عصمت اللہ کاکڑ، اے ڈی سی نصیب اللہ، فیصل مینگل ایڈووکیٹ، حاجی لالا خان ، حاجی اللہ گل شمشوزئی ،ملک محمد خان خوندئی، ذاکر ناصر ڈی سی ، جے یو آئی مولوی محمد خان شیرانی ،سابق سینٹر حافظ حمد اللہ ، علائوالدین کاکڑ ،حاجی اکرم یاسین زئی، حنیف کبزئی ،اسلم ناصر ، عبدالمنان ناصر ،اشرف ناصر ،اسرار بازئی، محمد یوسف ،نور محمد پرکانی ،ترجاسی ہزارہ ،ولی جان اچکزئی، شاہ عباسی ، حاجی خیر اللہ ، نصیب اللہ موسیٰ خیل ،ڈاکٹر عزیز موسیٰ خیل، عبدالرحیم ، علی محمد ہزارہ ، عبید اللہ ہزارہ ، ڈاکٹر منان موسیٰ خیل، سلیمان خان بازئی ،بشیر احمد لہڑی ، حاجی عبید اللہ ، ملک نور اللہ ،نظام الدین موسیٰ خیل، محمد ولی ، مومن موسیٰ خیل، علی مراد ، نعیم ترہ کئی، ڈاکٹر لطیف موسیٰ خیل ، صدیق مندوخیل ، عنایت آغا، حسن خان موسیٰ خیل ایس ایس پی ، عنایت اللہ جعفر، تاج الدین مغدوزئی، ڈائریکٹر کریم جعفر، ڈاکٹر عارف شاہ کاکڑ، پروفیسر عبدالرحیم ناصر ، میر گل،حافظ عمر ایسوٹ ، مولوی خلیل ،حاجی نظر خان مغدوزئی، مولوی عبدالغفور، رحمت اللہ ،سردار معصوم خان ترین ، مختیار موسیٰ خیل ایس ایس پی ، ڈاکٹر حنیف اچکزئی، میروائس خان اچکزئی، منیر خان اچکزئی، مرجان جمالدینی ، حنیف خوندئی، عبدالستار ناصر ، حنیف کاکڑ، سمیع اچکزئی سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ڈاکٹروں ، تاجروں ، وکلاء ، پشتونخوامیپ سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنمائوں ،کارکنوں قبائلی رہنمائوں ، علماء کرام نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور مرحوم سینٹر سردا راعظم موسیٰ خیل کے بھائی سردارزادہ عیسیٰ خان موسیٰ خیل،مرحوم کے فرزند سردار زادہ مطیع اللہ موسیٰ خیل ، سردار حنیف موسیٰ خیل سے تعزیت کا اظہار کیا ۔