• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افسوس اردوزبان کے نفاذکیلئے جدوجہد کرنے کی ضرورت پڑرہی ہے،عزیز ظفر آزاد

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) اردو ز بان کے فرو غ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا۔عزیز ظفر آزاد صدر پاکستان قومی زبان تحریک نے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان ہمارا اپنا ملک ہے لیکن افسوس کہ اس میں ہمیں اپنی قومی زبان اردو کے نفاذ کے لئے جد و جہد کرنے کی ضرورت پڑ رہی ہے ۔قیوم نظامی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم ؒ اتنی بڑی شخصیت تھے کہ دنیا آج بھی ان کے فرمودات کو بڑی عزت اور تکریم کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
تازہ ترین