• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ گیمز اسنوکر محمد آصف سیمی فائنل میں شکست کھا گئے

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں چینی کھلاڑی زاہو گوڈونگ سے شکست کھا کر ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔

چین میں جاری گیمز کے سیمی فائنل میں زاہو گونڈونگ نے آصف کو 2-0 سے شکست دی۔

آصف نے تیسری پوزیشن کے میچ میں 141 کا بریک کھیلا جو ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا بریک ہے۔

ایونٹ میں محمد آصف تیسری پوزیشن کے میچ میں بھی جرمنی کھلاڑی الیگزینڈر سے شکست کھا گئے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید