• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)عباد سرور مظہر حیات کو شکست دیکر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔سافٹ لیڈیز سنگلز کا فائنل ارج بتول نے مریم کو شکست دے کر جیت لیا۔کوارٹر فائنل میں عباد سرور حسین نے مظہر حیات کو 6-4 اور 6-2 سے ہرایا۔
تازہ ترین